Saturday, October 19, 2024, 3:49 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

مظاہرین کا نیروبی میں پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیا میں حکومت کی مجوزہ ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

سیکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت نیروبی میں پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور عمارت میں گھس کر مختلف حصوں میں آگ لگا دی۔

اس موقع پر پولیس کی براہ راست فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور پانی کی توپیں بھی چلائیں، مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024