Saturday, October 19, 2024, 8:29 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس کے حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک

روس کے حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک

زیادہ تر ہلاکتیں عمارت میں دھواں بھرنے کی وجہ سے ہوئیں

by NWMNewsDesk
0 comment

روس کے دارالحکومت ماسکو میں حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

عمارت میں دھواں بھرنے کی وجہ سے زیادہ تر ہلاکتیں ہوئیں

ہنگامی وزارت حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کے عمل میں 100 سے زائد افراد اور دوہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا ۔

پلاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ روس کا اہم دفاعی الیکٹرانکس پروڈیوسر اور تحقیقی مرکز ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024