Saturday, October 19, 2024, 2:51 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ممبئی ہائیکورٹ کاکالج میں حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے انکار

ممبئی ہائیکورٹ کاکالج میں حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے انکار

ممبئی کے ایک کالج نے طالبات کے حجاب، نقاب، برقع اور کیپ پہننے پر پابندی عائد کی تھی

by NWMNewsDesk
0 comment

ممبئی ہائیکورٹ نے کالج کے حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کردیا۔

ممبئی ہائیکورٹ نے کالج میں حجاب لینے پرپابندی کے خلاف 9 طالبات کی جانب سے دائر کی گئی درخواست خارج کردی۔

ممبئی کے ایک کالج نے طالبات کے حجاب، نقاب، برقع اور کیپ پہننے پر پابندی عائد کی تھی جس کے خلاف طالبات نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

درخواست گزار طالبات کا مطالبہ تھا کہ کالج میں حجاب پر پابندی مذہبی آزادی کے بنیادی حق کے خلاف ہے۔

banner

دوسری جانب کالج انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ حجاب پر پابندی یکساں ڈریس کوڈ کےلیے ہے اور حجاب پر پابندی کا فیصلہ مسلم کمیونٹی کے خلاف نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024