Saturday, October 19, 2024, 7:36 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکہ کا غزہ کے ساحل پربنائی گئی عارضی بندرگاہ بند کرنے کا فیصلہ

امریکہ کا غزہ کے ساحل پربنائی گئی عارضی بندرگاہ بند کرنے کا فیصلہ

امدادی راستہ دوبارہ نہ کھلنے کا امکان

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ نے غزہ کے ساحل پربنائی گئی عارضی بندرگاہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

امدادی راستہ دوبارہ نہ کھلنے کا امکان ہے،گھاٹ سےملحق امدادی سامان کی ذخیرہ گاہ بھرچکی ہے،لیکن اسے غزہ تک نہیں پہنچایا جاسکتا۔

آٹھ جون کو اسرائیلی حملوں کی وجہ سےاقوام متحدہ نے عارضی گھاٹ سے امداد کی ترسیل کا کام روک دیا تھا۔

اسرائیل نےچاریرغمالوں کو آزاد کروانے کیلئے 270 فلسطینی ہلاک کیے تھے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024