Saturday, September 21, 2024, 1:39 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل کا لبنان میں ڈرون حملہ، حزب اللّٰہ کا سینئر کمانڈر ہلاک

اسرائیل کا لبنان میں ڈرون حملہ، حزب اللّٰہ کا سینئر کمانڈر ہلاک

حملے میں کمانڈر ابو نعمہ کا بیٹا شدید زخمی ہوا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی فوج نے لبنانی شہر صور کے مضافات میں گاڑی پر ڈرون حملہ کیا۔

اسرائیلی ڈرون نے مضافاتی قصبے حوش میں چلتی گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا تھا۔

ڈرون حملے میں حزب اللّٰہ کے سینئر کمانڈر ابو نعمہ ہلاک ہوگئے، حملے میں ان کا بیٹا شدید زخمی ہوا۔

حزب اللّٰہ نے کمانڈر ابو نعمہ کے اسرائیلی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024