Saturday, September 21, 2024, 4:37 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی ریاست آرکنسا کے دفاعی پلانٹ میں دھماکہ، 2 افراد زخمی، ایک لاپتہ

امریکی ریاست آرکنسا کے دفاعی پلانٹ میں دھماکہ، 2 افراد زخمی، ایک لاپتہ

تاحال دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی ریاست آرکنسا میں واقع دفاعی پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی جبکہ ایک شخص لاپتہ ہو گیا۔

دھماکا آرکنسا کے علاقے کیمڈن میں جنرل ڈائنامکس آرڈیننس اینڈ ٹیکٹیکل سسٹم کے پلانٹ میں ہوا، تاحال دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

کمپنی کی جانب سے ابتداعی طور پر معاملے کو پائرو ٹیکنیکس کے باعث حادثہ قرار دیا جا رہا تھا تاہم بعد میں اسے دھماکا قرار دیا گیا۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ شروعاتی طور پر ہم زخمیوں اور متاثرین پر کام کر رہے ہیں، واقعے کی تحقیقات کیلئے حکام کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔

banner

کمپنی نے اپنے بیان میں تصدیق کی دھماکے کے بعد پلانٹ میں پراڈکشن کا عمل روک دیا گیا ہے، ہلاکتوں یا زخمیوں سے متعلق مزید معلومات نہیں دی گئی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024