Friday, October 18, 2024, 3:52 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جرمن ریاست بیڈن ورٹمبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک

جرمن ریاست بیڈن ورٹمبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک

حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کشی کرلی

by NWMNewsDesk
0 comment

جرمنی کی ریاست بیڈن ورٹمبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہوئے جب کہ 2 خواتین شدید زخمی ہوئی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کشی کرلی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024