Monday, October 7, 2024, 12:10 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی ریاست کیرالہ میں لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 185 ہوگئی

بھارتی ریاست کیرالہ میں لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 185 ہوگئی

متاثرہ علاقوں میں 225 افراد تاحال لاپتہ، 11 اضلاع میں تعطیل

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 185 ہوگئی۔

ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے سبب ضلع وایناڈ میں متعدد گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئے جس وجہ سے سیکڑوں افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے جب کہ 225 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔

بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گھروں کو شدید نقصان پہنچا اور سڑکیں بہہ گئیں جب کہ درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔

ریسکیو آپریشن میں 120 افراد کو ریسکیو کیا گیا اور 195 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد دی جارہی ہے۔

banner

انتظامیہ کے مطابق بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ریاست کے 11 اضلاع میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اور تمام تعلیمی ادارے بند ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024