Saturday, October 12, 2024, 9:18 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » حزب اللہ نے اسرائیل پر ایک ساتھ 50 میزائل داغ دیئے

حزب اللہ نے اسرائیل پر ایک ساتھ 50 میزائل داغ دیئے

لبنان سے داغے گئے زیادہ تر میزائلوں کو روک دیا؛ اسرائیلی فوج

by NWMNewsDesk
0 comment

لبنانی ایران نواز گروپ حزب اللہ نے آج اتوار کی صبح شمالی اسرائیل پر درجنوں کاتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا۔

حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے یہ حملہ جنوبی لبنان میں “شہریوں” کو نشانہ بنانے کے جواب میں کیا گیا۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حزب اللہ کی طرف سے داغے زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا ہے۔

حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ “جنوبی دیہاتوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں، خاص طور پر کفر کیلا اور دیر سریان کے دیہاتوں کو نشانہ بنانے اور شہریوں کے زخمی ہونے کے جواب میں اس نے ایک نئے علاقے “بیت ہلیل پر میزائلوں سے بمباری کی ہے۔

banner

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے لبنان سے داغے گئے زیادہ تر میزائلوں کو روک دیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024