Saturday, October 12, 2024, 8:25 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے درمیان طلاق کی خبریں دم توڑ گئیں

جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے درمیان طلاق کی خبریں دم توڑ گئیں

طلاق کی افواہوں کے درمیان جینیفر لوپیز 52 ویں سالگرہ

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی سپر اسٹار جینیفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک سے طلاق کی خبروں کو مسترد کردیا۔

ہالی وڈ اداکار بین ایفلیک نے طلاق کی افواہوں کے درمیان اپنی اہلیہ جینیفر لوپیز کے ساتھ اپنی 52 ویں سالگرہ منائی ہے۔

گلوکارہ کو افلیک کے گھر کے دورے کے دوران براؤن جیکٹ، نیلی جینز اور اسٹائلش ٹرینر پہنے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ایفلیک کی سابقہ ​​بیوی جینیفر گارنر بھی اسی دن ان سے ملنے آئی تھیں۔

یاد رہے کہ ایفلیک اور لوپیز 2022 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور حالیہ مہینوں میں ازدواجی مسائل سے گزر رہے ہیں، جوڑے کو تنہائی کے دوران دیکھا گیا تھا اور وہ مبینہ طور پر الگ الگ گھروں میں رہ رہے ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024