Saturday, September 21, 2024, 10:28 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مغربی کنارہ میں کشیدگی؛ فلسطینی گاؤں پر حملے میں 23 سالہ نوجوان ہلاک

مغربی کنارہ میں کشیدگی؛ فلسطینی گاؤں پر حملے میں 23 سالہ نوجوان ہلاک

اسرائیلی آبادکاروں نے مکانات اور کاریں بھی جلا ڈالیں

by NWMNewsDesk
0 comment

مقبو ضہ مغربی کنارے میں درجنوں اسرائیلی آباد کاروں نے قلقیلیہ شہر کے قریب ایک فلسطینی گاؤں پر دھاوا بول دیا

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں کے حملے میں ایک فلسطینی ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوا۔

اسرائیلی آباد کاروں نے علاقے میں سرعام فائرنگ کی۔

  منہ چھپائے نقاب پوشوں نے کئی گاڑیوں اور گھروں کو بھی آگ لگائی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی فوٹیج میں حملوں کے بعد کاروں اور مکانوں کو جلتے ہوئے دکھایا گیا۔

banner

وائٹ ہاؤس نے جمعرات کی رات کہا کہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں پر آباد کاروں کے حملے ناقابل قبول ہیں اور انہیں روکا جانا چاہیے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا اسرائیلی حکام کو تمام کمیونٹیز کو نقصان سے بچانے کے لیےایسے تشدد کو روکنے کےلیے مداخلت کرنی چاہئے اور تشدد کے مرتکب تمام افراد کے احتساب سمیت اقدامات کرنے چاہیئں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024