Saturday, October 12, 2024, 9:06 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » استنبول میں فائرنگ سے فلسطینی تاجر ہلاک، 2 زخمی

استنبول میں فائرنگ سے فلسطینی تاجر ہلاک، 2 زخمی

حملہ آور نقاب پوش تھا ؛ استنبول پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

ترکیہ کے شہر استنبول میں کار پر فائرنگ سے فلسطینی شخص ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔

ملزم فائرنگ کے بعد سائلنسر لگی پستول پھینک کر فرار ہوگیا، زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے جو کہ مقتول کا گارڈ ہے۔

پولیس نے فائرنگ میں ایک فلسطینی تاجر کے ہلاک اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے بعد بڑے پیمانے پر تفتیش شروع کر دی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

استنبول پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نقاب پوش تھا اور حملہ آوروں کی تعداد ایک سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024