Saturday, October 19, 2024, 6:39 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جاپان میں ائیرپورٹ پر قینچیاں گم ہونے سے درجنوں پروازیں منسوخ

جاپان میں ائیرپورٹ پر قینچیاں گم ہونے سے درجنوں پروازیں منسوخ

نیو چٹوز ایئر پورٹ پر 36 پروازیں منسوخ کی گئیں

by NWMNewsDesk
0 comment

جاپانی ائیر پورٹ پر قینچیاں گم ہونے سے 36 پروازیں منسوخ اور 201 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

جاپان کے نیو چٹوز ایئر پورٹ پر بورڈنگ گیٹس کے قریب اسٹور سے قینچیاں گم ہوئیں جس کے باعث ڈومیسٹک ٹرمینل پر سکیورٹی چیک تقریباً 2 گھنٹے معطل رہا۔

سیکورٹی چیک معطل رہنے سے سیکڑوں مسافر پھنس گئے اور ائیر پورٹ پر مسافروں کی قطاریں لگ گئیں۔

قینچیوں کو تلاش کیے بغیر ہی 2 گھنٹے بعد ٹرمینل پر سکیورٹی چیک اور فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا۔

banner

حکام کے مطابق گم ہونے والی قینچیاں اگلے روز اسی اسٹور سے مل گئیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024