Sunday, October 6, 2024, 9:09 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل پر سات اکتوبر کے حملے کی وجہ کاملا ہیرس ہیں : ٹرمپ

اسرائیل پر سات اکتوبر کے حملے کی وجہ کاملا ہیرس ہیں : ٹرمپ

ہیرس ہمیں عالمی جوہری جنگ کی طرف لے جائیں گی

by NWMNewsDesk
0 comment

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی خاتون امیدوار کاملا ہیرس پر نئے الزامات عائد کیے ہیں۔

ٹرمپ کے مطابق 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کی وجہ کاملا ہیرس ہیں، ایران کے پاس اس وقت حزب اللہ کو بھیجنے کے لیے مالی رقوم نہیں تھیں۔ ٹرمپ کا اشارہ اس جانب تھا کہ بائیڈن کے صدر بننے کے بعد ان کی انتظامیہ نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے میں سست روی کا مظاہرہ کیا۔

سابق صدر کا نیا بیان سماجی رابطے کے پلیٹ فارم Social Truth پر سامنے آیا ہے۔

سابق صدر کا کہنا ہے کہ کملا کے زیر قیادت امریکا کا کوئی مستقبل نہیں۔ وہ امریکا کو تیسری عالمی جوہری جنگ کی جانب لے جائیں گی۔

banner

ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ ان کا پروجیکٹ 2025 سے کوئی تعلق نہیں جس کے لیے کاملا کا کہنا ہے کہ یہ امریکہ کے لیے خطرناک ہو گا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024