Saturday, October 12, 2024, 8:36 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » خوف کے بُت توڑدیں، باہر نکلیں اور گرفتاریاں دیں: عمران خان کا ساتھیوں کو پیغام

خوف کے بُت توڑدیں، باہر نکلیں اور گرفتاریاں دیں: عمران خان کا ساتھیوں کو پیغام

الزامات کا سامنا کریں، گرفتاریاں دے کر عدالتوں سے ضمانتیں حاصل کریں

by NWMNewsDesk
0 comment

سابق وزیراعظم پاکستان اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو روپوشی ختم کر کے باہر نکلنے اور گرفتاریاں دینے کی ہدایت کردی ہے۔

اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ میں خود قید ہوں اور باقی رہنما بھی ڈر کو چھوڑیں۔

انہوں نے ہدایت کی کہ روپوش رہنما گرفتاریاں دیں، ان پر جو بھی الزام ہے، اس کا سامنا کریں، گرفتاریاں دے کر عدالتوں سے ضمانتیں حاصل کریں۔

خیال رہے کہ 9 مئی 2023 کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنما روپوش ہیں جن میں مراد سعید، حماد اظہر بھی شامل ہیں۔

banner

سابق وزیراعظم عمران خان ان دنوں توشہ خانہ کے نئے کیس میں اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024