Monday, October 7, 2024, 12:46 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکراگیا

سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکراگیا

کیوشو میں پروازیں اور ٹرینوں کی آمد و رفت جمعے تک معطل

by NWMNewsDesk
0 comment

سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکراگیا

طوفانی ہواؤں کے باعث جزیرہ کیوشو میں گھروں کی چھتیں اڑگئیں اور درخت گرگئے۔

کیوشو میں پروازیں اور ٹرینوں کی آمد و رفت جمعے تک معطل کردی گئی ہے۔

کیوشو سے طوفان ٹکرانے کے وقت ہواؤں کی رفتار 252 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی۔

banner

رپورٹس کے مطابق طوفان کے باعث کیوشو میں 2 لاکھ 54 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے ہیں

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024