Sunday, October 6, 2024, 5:32 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت میں عمارت زمین بوس؛ 8 افراد ہلاک ، 28 زخمی

بھارت میں عمارت زمین بوس؛ 8 افراد ہلاک ، 28 زخمی

عمارت کی تعمیر 4 سال قبل کی گئی تھی، پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق لکھنو کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں ایک 3 منزلہ عمارت گرنے سے افراد زخمی ہوئے۔

مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے اور کسی شخص کے ملبے تلے نہ دبے ہونے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔

پولیس کے مطابق عمارت کی تعمیر 4 سال قبل کی گئی تھی بلڈنگ گرنے کے وقت ٹاپ فلور پر تعمیراتی کام چل رہا تھا۔

banner

حکام نے بتایا کہ 3 منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر ایک موٹر ورکشاپ اور گودام بنا ہوا تھا جبکہ پہلی منزل پر میڈیکل آلات کے سامان کا گودام تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024