Saturday, October 12, 2024, 10:20 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 28 افراد ہلاک

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 28 افراد ہلاک

حادثہ کان کے دو بلاکس میں میتھین گیس کی وجہ سے پیش آیا

by NWMNewsDesk
0 comment

ایران کے جنوبی خراسان صوبے میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے ہیں

حکام کے مطابق واقعے کے بعد سے 24 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

ایران کے سرکاری ٹی وی چینل نے اتوار کو بتایا کہ حادثہ مدانجو کمپنی کے زیرِ انتظام کان کے دو بلاکس میں میتھین گیس کے دھماکے سے پیش آیا۔

دھماکے کے وقت بلاکس میں 69 کان کن موجود تھے۔

banner

سرکاری ٹی وی نے ایران کے ہلاک احمر کے سربراہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 17 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور 24 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے وزراء سے بات کی ہے اور ہم تحقیقات کریں گے۔‘

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024