Saturday, October 12, 2024, 6:43 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایران میں جوہری اور میزائل سائٹس پربھی سکیورٹی بڑھا دی گئی

ایران میں جوہری اور میزائل سائٹس پربھی سکیورٹی بڑھا دی گئی

پاسداران انقلاب کے اراکین رمواصلاتی آلات استعمال کرنے پر پابندی

by NWMNewsDesk
0 comment

لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز اور واکی ٹاکیز میں دھماکوں کے بعد ایران میں پاسداران انقلاب نے تمام اراکین کے مواصلاتی آلات کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔

تمام آلات کا معائنہ کیا جارہا ہے جب کہ جوہری اور میزائل سائٹس پربھی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

ایرانی سکیورٹی اہلکار کے مطابق ایران کو اسرائیلی ایجنٹوں کی دراندازی پربھی تشویش ہے جب کہ حملوں سے بچنے کے لیے پاسداران انقلاب گارڈز کےاہلکاروں کی مکمل چھان بین کی جارہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کی پھٹنے والی ڈیوائسز بھی جائزوں کے لیے تہران میں ایرانی ماہرین کو بھیجی گئی ہیں۔

banner

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے دو دہائیوں سے پیجر کا استعمال بند کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024