Monday, October 7, 2024, 1:29 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نیپال میں سیلابی ریلوں سے تباہی، 193اموات

نیپال میں سیلابی ریلوں سے تباہی، 193اموات

دارالحکومت کھٹمنڈو میں اب تک 33 اموات ہوچکی ہیں۔

by NWMNewsDesk
0 comment

نیپال میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے

نیپال میں دارالحکومت کھٹمنڈو سمیت دیگر شہروں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے

حکام کے مطابق اب تک ہونے والے حادثات میں 193 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 30 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ کھٹمنڈو کے کچھ حصوں میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی

banner

بارش کے بعد ہونے والے حادثات کے بعد صرف دارالحکومت کھٹمنڈو میں اب تک 33 اموات ہوئی ہیں۔

نیپالی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ اب تک 4 ہزار افراد کو ہیلی کاپٹر اور موٹر کشتیوں کی مدد سے ریسکیو کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024