Saturday, October 12, 2024, 8:43 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی ٹینس اسٹار کوکوگف نے چائنہ اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

امریکی ٹینس اسٹار کوکوگف نے چائنہ اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

کوکوگف کا کوارٹر فائنل میں مقابلہ یوکرین کی حریف کھلاری یولیا سے ہوگا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔

امریکہ کی نامور ٹینس اسٹار اور ایونٹ کی فورتھ سیڈڈ کوکوگف اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی۔

خواتین کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میچ میں 19 سالہ کوکوگف کا مقابلہ جاپان کی چار مرتبہ گرینڈ سلام ٹائٹلز کی فاتح ناؤمی اوساکا سے تھا، جس کا پہلا سیٹ ناؤمی اوساکا نے 3-6 جیتا۔

دوسرے سیٹ میں کوکوگف نے جاندار کم بیک کرتے ہوئے 4-6 سے کامیابی حاصل کی

banner

تیسرے راونڈ ناؤمی اوساکا فٹنس مسائل کے باعث مقابلہ جاری نہ رکھ سکیں اور میچ سے دستبردار ہوگئیں

کوکوگف نے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، جہاں کوکوگف کا مقابلہ یوکرین کی حریف کھلاری یولیا سے ہوگا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024