Saturday, October 12, 2024, 10:09 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیدیا

ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیدیا

صدر منتخب ہوا توخطے سے جنگ کا خاتمہ کراؤں گا

by NWMNewsDesk
0 comment

ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا آگ کی لپیٹ میں ہے

ڈیموکریٹ کے صدارتی امیدوار نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے، صدر منتخب ہوا توخطے سے جنگ کا خاتمہ کراؤں گا۔

ٹرمپ نے تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہمارے پاس جوبائیڈن کی صورت میں ایک غیر ذمہ دار صدر ہے۔

banner

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت امریکہ کے پاس کوئی قیادت نہیں، ملک بغیر قیادت کے چل رہا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024