Saturday, October 19, 2024, 7:34 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر دھماکے، 2 مشتبہ افراد گرفتار

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر دھماکے، 2 مشتبہ افراد گرفتار

دنیا بھر میں اسرائیلی سفارت خانوں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

by NWMNewsDesk
0 comment

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے دو دھماکے ہوئے ہیں۔

دھماکے اِتنے زوردار تھے کہ اسرائیلی سفارتی عملہ شدید خوفزدہ ہوکر بنکرز میں گھس گیا۔

ڈینش پولیس کے مطابق دھماکوں کے الزام میں 2 مشتبہ افراد گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ ان دھماکوں میں کوئی گروپ ملوث ہے یا کسی نے انفرادی حیثیت میں صہیونی سفارت خانے کو نشانہ بنایا ہے۔

banner

اسرائیلی حکومت نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانوں کو ہائی الرٹ کرتے ہوئے سیکیورٹی کی سطح بڑھادی ہے، متعلقہ ممالک کی پولیس بھی اس حوالے سے غیر معمولی اقدامات کر رہی ہے۔ ْ

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024