Saturday, October 19, 2024, 10:29 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پرتگال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد ہلاک

پرتگال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد ہلاک

قتل ہونے والے دو افراد کو سر پر گولی ماری گئی

by NWMNewsDesk
0 comment

پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔

لزبن کی پولیس نے بتایا کہ نامعلوم حملہ آور نے دن دیہاڑے ایک خاتون اور دو مردوں کو قتل کردیا اور جائے وقوع سے فرار ہوگیا۔

فائرنگ کا واقعہ لزن کے ضلع پینہا ڈی فرانکا میں پیش آیا جہاں نوکری پیشہ افراد کی اکثریت رہائش پذیر ہے۔

حکام نے بتایا کہ قتل ہونے والے دو افراد کو سر پر گولی ماری گئی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024