Friday, October 18, 2024, 11:03 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکہ کے محکمۂ خزانہ کی حماس پر مزید پابندیاں

امریکہ کے محکمۂ خزانہ کی حماس پر مزید پابندیاں

حماس کے لیے رقوم جمع کرنے والے ایک نیٹ ورک کے خلاف عائد کی گئی

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ نے سات اکتوبر کے حملوں کو ایک سال مکمل ہونے پر فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔

امریکی محکمۂ خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ پابندیاں حماس کے لیے رقوم جمع کرنے والے ایک نیٹ ورک کے خلاف عائد کی گئی ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ’نام نہاد عطیات‘ کا نیٹ ورک حماس کے بڑے بین الاقوامی مددگاروں میں شامل ہیں۔

امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق غزہ میں قائم اس گروپ کے ’انتاج بینک‘ پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

banner

محکمۂ خزانہ نے حماس کو مدد فراہم کرنے والے ترکیہ میں مقیم ایک یمنی بزنس مین اور ان کے نو کاروباری اداروں پر بھی پابندی عائد کی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024