Saturday, October 19, 2024, 5:40 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جو بائیڈن کیخلاف بغاوت کی گئی، انکا تختہ الٹا گیا: ٹرمپ کا دعویٰ

جو بائیڈن کیخلاف بغاوت کی گئی، انکا تختہ الٹا گیا: ٹرمپ کا دعویٰ

عوام کاملا ہیرس کو کسی صورت صدر منتخب نہیں کریں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ میں اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف بغاوت کی گئی اور ان کا تختہ الٹا گیا۔

ایک ریلی سے خطاب میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن انہیں کاملا ہیرس سے زیادہ پسند کرتے ہیں کیونکہ کملا نے ان کی جگہ لی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف بغاوت کی گئی اور ان کا تختہ الٹا گیا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عوام کاملا ہیرس کو کسی صورت صدر منتخب نہیں کریں گے

banner

اانھوں نےکہا غیر قانونی تارکین وطن کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اور امریکی شہری کو قتل کرنے والے مائیگرنٹس کو سزائے موت دی جائے گی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024