Saturday, May 25, 2024, 3:53 AM
**ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک **حادثے میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت متعدد افراد ہلاک **پاسداران انقلاب کی ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق **ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا **لاشیں جل کر ناقابل شناخت ہوگئیں؛ ایرانی حکام
بریکنگ نیوز
Home کھیل ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کی تاریخ کا پہلا تمغہ پاکستان کے نام کردیا

ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کی تاریخ کا پہلا تمغہ پاکستان کے نام کردیا

ارشد ندیم چوٹ کی وجہ سے تقریبا ایک سال سے کسی ایونٹ میں شریک نہیں ہو سکے تھے اور صحت یابی کے بعد یہ ان کا پہلا عالمی مقابلہ تھا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کے ارشد ندیم نے ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپسٹ میں منعقد ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں جیولن تھرو کے فائنل مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ کسی پاکستانی ایتھلیٹ نے ان مقابلوں کی تاریخ میں کوئی بھی تمغہ جیتا ہوا

اتوار کی شب ہونے والے فائنل میں ارشد نے اپنی بہترین تھرو 87.82 میٹر دور پھینکی اور یہ رواں سیزن میں ان کی بہترین تھرو بھی تھی۔

اس مقابلے میں طلائی تمغہ انڈیا کے نیرج چوپڑا نے حاصل کیا جن کی 88.17 میٹر کی پہلی تھرو ہی انھیں پہلی پوزیشن دلوانے کے لیے کافی ثابت ہوئی

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023