Sunday, April 14, 2024, 4:48 AM
**توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا **دونوں ملزمان دس سال کے لئے عوامی عہدہ رکھنے کے لئے نااہل قرار **احتساب عدالت نے مجرمان پر 1 ارب 57کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا **عدالت نے عمران خان کا 342 کا بیان ریکارڈ کئے بنا ہی فیصلہ سنادیا **احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی۔

نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی۔

فی لیٹر پیٹرول پر 60 روپے لیوی عائد کردی گئی ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی ہے 

 ٰآئی ایم ایف ڈیل برقرار رکھنے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر لیوی کی مکمل شرح عائد کر دی گئی ہے، پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے ساتھ ہی فی لیٹر پیٹرول پر 60 روپے لیوی عائد کردی گئی ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل پر ابھی 50 روپے لیوی لی جارہی ہے۔ پندرہ ستمبر سے ڈیزل پر بھی لیوی 60 روپے فی لٹیر تک بڑھانے کی توقع ہے ۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہناہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت نے بجٹ میں لیوی بڑھانے کی منظوری دی تھی

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023