Sunday, April 14, 2024, 4:19 AM
**توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا **دونوں ملزمان دس سال کے لئے عوامی عہدہ رکھنے کے لئے نااہل قرار **احتساب عدالت نے مجرمان پر 1 ارب 57کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا **عدالت نے عمران خان کا 342 کا بیان ریکارڈ کئے بنا ہی فیصلہ سنادیا **احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، آرمی چیف

دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، آرمی چیف

جنرل عاصم منیر کا دورہ بنوں، گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کی

by NWMNewsDesk
0 comment

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں کا دورہ کیا،حکام کی جانب سے آرمی چیف کو جانی خیل میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملےاورسکیورٹی اقدامات پربریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اس موقع پر خطاب میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ ہتھکنڈے فوج، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور قوم کو کبھی جھکا نہیں سکتے۔ پاکستان میں امن و استحکام ہمارے شہدا کی قربانیوں کا مرہونِ منت ہے اور مسلح افواج مادر وطن سے دہشت گردی کا ناسور ہر قیمت پر ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

 

 

banner

سپہ سالار دھماکے میں زخمی افراد کی عیادت کے لئے سی ایم ایچ بھی گئے، زخمیوں سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف ان کے عزم کو سراہا

جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ قوم دکھ کی اس گھڑی میں شہید جوانوں کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے، پاکستانی فوج دہشت گردی کے خلاف کردار ادا کرتی رہے گی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023