Saturday, June 15, 2024, 1:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین سابق خاتون اول بشریٰ بی بی گرفتاری سے بچنے کے لئے عدالت پہنچ گئیں، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی گرفتاری سے بچنے کے لئے عدالت پہنچ گئیں، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔

بشری بی بی نے عدالت عالیہ میں دائر درخواست میں وفاق، نیب اور ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو گرفتاری کا خوف، گرفتاری روکنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم کی اہلیہ ہوں، میرے شوہر کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، نیب، ایف آئی اے اور پنجاب پولیس سمیت دیگر اداروں نے بے بنیاد اور خلاف قانون مقدمات درج کر رکھے ہیں، شوہر کے بعد اب مجھے بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست ضمانت میں استدعا کی کہ جون 2022 سے پہلے میرے خلاف کوئی مقدمہ یا انکوائری زیر التوا نہیں تھی، جون 2022 سے لیکر ابتک درج خفیہ مقدمات، انکوائری، انویسٹی گیشن کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روکا جائے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023