Saturday, May 25, 2024, 3:57 AM
**ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک **حادثے میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت متعدد افراد ہلاک **پاسداران انقلاب کی ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق **ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا **لاشیں جل کر ناقابل شناخت ہوگئیں؛ ایرانی حکام
بریکنگ نیوز
Home ماحولیات تائیوان میں سمندری طوفان ہائیکوئے نے تباہی مچادی،متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافد، ہزاروں نقل مکانی پر مجبور

تائیوان میں سمندری طوفان ہائیکوئے نے تباہی مچادی،متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافد، ہزاروں نقل مکانی پر مجبور

طوفان کے سبب 30 ہزار سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں ، تعلیمی ادارے بند کردیئے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

سمندری طوفان ہائیکوئے نے تائیوان کے مشرقی ساحل پر لینڈ فال کرتے ہی تباہی مچادی، طوفانی ہواوں کے ساتھ شدید بارشوں کے باعث درخت اکھڑ گئے اور ہزاروں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کردیا۔

طوفان کے سبب 30 ہزار سے زائد افراد بجلی سے محروم جبکہ تعلیمی ادارے بند ہیں ، تائیوان کے جنوبی اور مشرقی ساحلی علاقوں سے 7 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے۔

banner

خبر ایجنسی کے مطابق تاہم طوفان کے دوران 200 کلومیٹر فی گھنٹہ (124 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے ہوائیں چلیں ، لیکن اس سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023