Saturday, June 15, 2024, 1:21 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین 190 ملین پاؤنڈ کیس: سابق وفاقی وزرا ء ثانیہ نشتر اور ملک امین اسلم سے نیب کی پوچھ گچھ

190 ملین پاؤنڈ کیس: سابق وفاقی وزرا ء ثانیہ نشتر اور ملک امین اسلم سے نیب کی پوچھ گچھ

شہزاد اکبر باہربیٹھ کر مزے نہ لیں،پاکستان واپس آکرجواب دیں، امین اسلم

by NWMNewsDesk
0 comment

ذرائع کے مطابق ملک امین اسلم نیب راولپنڈی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے جہاں نیب ٹیم نے ان سے دو گھنٹے سے زائد تفتیش کی جب کہ اس دوران ملک امین اسلم نے بیان ریکارڈ کرایا۔

پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نہیں وعدہ معاف گواہ بننے جیسا کچھ نہیں ہے۔کابینہ نے خفیہ معاہدے کے تحت فیصلہ لیا تھا اور میں مشیر تھا اس لیے میں کابینہ کے ووٹنگ ممبران میں شامل نہیں تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں سمجھتا ہوں شہزاد اکبرکو واپس آنا چاہیے جنہوں نے کیس پیش کیا، وہ باہربیٹھ کر مزے نہ لیں اور پاکستان واپس آکرجواب دیں۔

نیب نے پاکستان تحریکِ انصاف کی سینیٹر ثانیہ نشتر سے بھی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ایک گھنٹے تک تفتیش کی

banner

ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر سے بطور رکنِ سابق وفاقی کابینہ 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی، پوچھ گچھ کے بعد سینیٹر ثانیہ نشتر کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023