Saturday, June 15, 2024, 12:55 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین ’اب میں بکتربند گاڑی میں نہیں جاؤں گا‘، پرویز الٰہی کا پولیس کے ساتھ جانے سے انکار

’اب میں بکتربند گاڑی میں نہیں جاؤں گا‘، پرویز الٰہی کا پولیس کے ساتھ جانے سے انکار

محرر سے تو بات کراؤ، میرے سامان کا کیا ہوگا؟

by NWMNewsDesk
0 comment

پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی نے عدالت کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ دیے جانے کے بعد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔

پولیس افسر نے پرویز الٰہی سے کہا کہ چوہدری صاحب آئیں چلیں، اس پر پرویز الٰہی نے جواب دیا کہ جوڈیشل ریمانڈ کا آرڈر ملے گا تو چلوں گا، اب میں نے آپ کے ساتھ نہیں جانا، عدالت نے اڈیالہ جیل بھیجا ہے، آپ پہلے والے کام نہ کریں، اب اڈیالہ جیل کے لیے گاڑی کون دے گا۔

پولیس نے پرویز الٰہی سے کہا کہ جس بکتربند میں آئے، اس میں اے سی لگا ہوا ہے، پولیس افسر کے بتانے پر پرویز الٰہی نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ اب میں بکتربند گاڑی میں نہیں جاؤں گا۔

پرویز الٰہی نے پولیس افسر سے مکالمہ کیا کہ اپنے محرر سے تو بات کراؤ، میرے سامان کا کیا ہوگا؟ پولیس افسر نے جواب دیا کہ سر آپ کا سامان گاڑی میں ساتھ لائے ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023