Saturday, June 15, 2024, 1:10 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home فیشن ’ جوان ‘ نے بھارتی سینما انڈسٹری میں تاریخ رقم کردی

’ جوان ‘ نے بھارتی سینما انڈسٹری میں تاریخ رقم کردی

فلم نے پہلے دن بھارت میں مجموعی طور پر 74.50 کروڑ روپے کمائے

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی فلم انڈسٹری کے ’ کنگ ‘ شاہ رخ خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’ جوان ‘ نے بھارتی سینما انڈسٹری میں تاریخ رقم کردی۔

شاندار شروعات کے بعد ’ جوان ‘ ریلیز کے دن سب سے زیادہ بزنس کرنے والی بالی ووڈ کی پہلی فلم بن گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ جوان ‘ نے پہلے دن بھارت میں مجموعی طور پر 74.50 کروڑ روپے کمائے جبکہ دنیا بھر کے باکس آفس پر 129.06 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔

’ جوان ‘ نے آسٹریلیا میں جمعرات کو 40 لاکھ آسٹریلوی ڈالرز کا بزنس کیا جس کے بعد یہ آسٹریلیائی باکس آفس پر بھی ٹاپ کرنے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی ۔

banner

آسٹریلیا کے علاوہ ’ جوان ‘ نے نیوزی لینڈ میں بھی ریکارڈ بزنس کیا اور باکس آفس پر ٹاپ فلم رہی۔

فلم میں شاہ رخ خان نے ڈبل رول ادا کیا ہے اور وہ ایک انٹیلی جنس آفیسر اور چور کے کردار میں نظر آئے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023