Sunday, April 14, 2024, 4:05 AM
**توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا **دونوں ملزمان دس سال کے لئے عوامی عہدہ رکھنے کے لئے نااہل قرار **احتساب عدالت نے مجرمان پر 1 ارب 57کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا **عدالت نے عمران خان کا 342 کا بیان ریکارڈ کئے بنا ہی فیصلہ سنادیا **احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین پیپلزپارٹی نے کوٹہ سسٹم نافذ کرکے میرٹ کا قتل کیا: مصطفیٰ کمال

پیپلزپارٹی نے کوٹہ سسٹم نافذ کرکے میرٹ کا قتل کیا: مصطفیٰ کمال

انتخابات میں ہم مخالفین کے جعلی مینڈیٹ پر جھاڑو پھیر دیں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

مصطفیٰ کمال نے کہا پیپلزپارٹی کے متعصب حکمرانوں نے 40 سال قبل کوٹہ سسٹم نافذ کرکے میرٹ کا قتل کیا۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کراچی پورے پاکستان کو پالنے والا معاشی حب ہے، شہر پر باہر سے لوگ لاکر مسلط کردیئے گئے، ہم اپنے شہیدوں کے خالص خون کو ضائع نہیں ہونے دیں گے، جس دن کراچی کے مسائل حل ہوگئے اس دن گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل بھی یہاں سے حل کر کے دکھائیں گے۔

مصطفیٰ کمال نے مزید کہا اللہ کی مدد سے آنے والے انتخابات میں ہم مخالفین کے جعلی مینڈیٹ پر جھاڑو پھیر دیں گے، پیپلز پارٹی کی متعصب حکومت نے کراچی کے پڑھے لکھے نوجوانوں پر تعلیم و روزگار کے دروازے بند کردیئے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023