Saturday, May 25, 2024, 4:15 AM
**ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک **حادثے میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت متعدد افراد ہلاک **پاسداران انقلاب کی ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق **ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا **لاشیں جل کر ناقابل شناخت ہوگئیں؛ ایرانی حکام
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین پاک افغان طورخم بارڈر 9 روز بعد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیاگیا

پاک افغان طورخم بارڈر 9 روز بعد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیاگیا

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان و افغانستان طورخم بارڈر 9 روز بعد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیاگیا۔

پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم سرحد 6 ستمبر کو بند کردی گئی تھی اور آج 9 روز بعد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیاگیا۔

اسسٹنٹ کمشنر ضلع خیبر ارشادخان محمد کا کہنا ہے کہ افغان شہری کلیئرنس اورامیگریشن کے بعد طورخم بارڈر سے افغانستان جا رہے ہیں۔

گزشتہ روز پاکستان نے افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ ہونےکی ایک بار پھر یقین دہانی کے بعد طورخم سرحد کھولنےکا فیصلہ کیا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023