Saturday, June 15, 2024, 12:31 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین رینجرز کا حب ریور روڈ میں گوداموں پر چھاپہ،ایک ارب سے زائد کی چینی برآمد

رینجرز کا حب ریور روڈ میں گوداموں پر چھاپہ،ایک ارب سے زائد کی چینی برآمد

ذخیرہ شدہ چینی مبینہ طور پر بلوچستان کے راستےافغانستان بھیجی جاتی تھی، ترجمان رینجرز

by NWMNewsDesk
0 comment

سندھ رینجرز کا صوبے میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

سندھ رینجرز نےکراچی میں حب ریور روڈ پر واقع گوداموں میں چھاپے مار کر چینی کے ایک لاکھ 40 ہزار بیگ برآمد کرلئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ذخیرہ شدہ چینی مبینہ طور پر بلوچستان کے راستےافغانستان بھیجی جاتی تھی۔

ترجمان رینجرز نے بتایا کہ ضبط کی گئی چینی کی مالیت ایک ارب سےزائد ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023