Saturday, May 25, 2024, 4:57 AM
**ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک **حادثے میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت متعدد افراد ہلاک **پاسداران انقلاب کی ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق **ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا **لاشیں جل کر ناقابل شناخت ہوگئیں؛ ایرانی حکام
بریکنگ نیوز
Home ٹیکنالوجی یوکےحکومت کا میٹا کو اور انسٹاگرام پر اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن شروع نہ کرنے کا حکم

یوکےحکومت کا میٹا کو اور انسٹاگرام پر اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن شروع نہ کرنے کا حکم

اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن نئے قانون میں کمپنیوں اور حکومت کے درمیان تنازع کی وجہ ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

یوکے نے میٹا پر زور دیا کہ وہ میسنجر اور انسٹاگرام پر اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کو رول آؤٹ نہ کرے۔

برطانیہ نے میٹا پر زور دیا کہ وہ آن لائن سیفٹی بل پارلیمنٹ سے منظور ہونے کے بعد بچوں کو جنسی استحصال سے بچانے کے لیے حفاظتی اقدامات کے بغیر انسٹاگرام اور فیس بک میسنجر پر اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کو شروع نہ کرے۔

میٹاجو پہلے ہی واٹس ایپ پر پیغامات کو خفیہ کرتا ہے میسنجر اور انسٹاگرام کے براہ راست پیغامات میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کو نافذ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن نئے برطانوی قانون میں کمپنیوں اور حکومت کے درمیان تنازعے کی بڑی وجہ ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023