Monday, April 22, 2024, 11:04 AM
**توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا **دونوں ملزمان دس سال کے لئے عوامی عہدہ رکھنے کے لئے نااہل قرار **احتساب عدالت نے مجرمان پر 1 ارب 57کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا **عدالت نے عمران خان کا 342 کا بیان ریکارڈ کئے بنا ہی فیصلہ سنادیا **احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا
بریکنگ نیوز
Home عالمی خبریں امریکا، یوکرین کو روسی اہداف کو دور سے نشانہ بنانے والے جدید میزائل فراہم کریگا: رپورٹ

امریکا، یوکرین کو روسی اہداف کو دور سے نشانہ بنانے والے جدید میزائل فراہم کریگا: رپورٹ

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا کی جانب سے جنگ زدہ یوکرین کو دور تک مار کرنے والے میزائل فراہم کیے جائیں گے۔

امریکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے امریکی صدر جو بائیڈن کے پلان کے مطابق یوکرین کو جنگ میں اپنے دفاع کے لیے دور تک مار کرنے والے جدید ترین میزائل فراہم کیے جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق معاملے سے آگاہ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین کو کچھ آرمی ٹیکٹیکل میزائل سسٹم (ATACMS) فراہم کیے جائیں گے جن کی رینج 300 کلو میٹر تک ہے، یعنی ان میزائلوں کی مدد سے یوکرین دور سے ہی روسی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

اس فوجی امداد کے تحت امریکا کی جانب سے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائلHIMARSراکٹ، ایوینجر فضائی دفاعی نظام، وائر گائیڈڈ میزائل، اینٹی آرمر سسٹمز اور گولہ بارود دیا جائے گا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023