Sunday, April 14, 2024, 2:59 AM
**توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا **دونوں ملزمان دس سال کے لئے عوامی عہدہ رکھنے کے لئے نااہل قرار **احتساب عدالت نے مجرمان پر 1 ارب 57کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا **عدالت نے عمران خان کا 342 کا بیان ریکارڈ کئے بنا ہی فیصلہ سنادیا **احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین کینیڈا نے بھارت میں اپنے شہریوں کو چوکس رہنے کی ہدایت کردی

کینیڈا نے بھارت میں اپنے شہریوں کو چوکس رہنے کی ہدایت کردی

سوشل میڈیا پر کینیڈا کے خلاف احتجاج اور منفی جذبات کا اظہار کیا جا رہا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت سے حالیہ کشیدگی کے پیش نظر کینیڈا نے بھارت میں اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے کینیڈین شہریوں کو چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔

کینیڈین میڈیا کے مطابق کینیڈین حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سوشل میڈیا پر کینیڈا کے خلاف احتجاج اور منفی جذبات کا اظہار کیا جا رہا ہے، بھارت میں کینیڈین شہری چوکس اور محتاط رہیں۔

خیال رہےکہ کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجرکو جون میں قتل کردیا گیا تھا۔گزشتہ دنوں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےکہا تھا کہ سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی ایجنٹ ملوث ہیں۔

اس سے قبل بھارت بھی کینیڈا میں بھارتی شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کر چکا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023