Sunday, April 14, 2024, 4:56 AM
**توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا **دونوں ملزمان دس سال کے لئے عوامی عہدہ رکھنے کے لئے نااہل قرار **احتساب عدالت نے مجرمان پر 1 ارب 57کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا **عدالت نے عمران خان کا 342 کا بیان ریکارڈ کئے بنا ہی فیصلہ سنادیا **احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا
بریکنگ نیوز
Home عالمی خبریں نیدرلینڈز میں طالبعلم کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

نیدرلینڈز میں طالبعلم کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

روٹرڈیم فائرنگ کرنے والے طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، سٹی پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

یورپی ملک نیدرلینڈز کے علاقےروٹر ڈیم میں نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کرکے2 افراد کو ہلاک کر دیا۔

سٹی پولیس کے مطابق جنگی سامان سے لیس نامعلوم شخص نےایک فلیٹ میں فائرنگ کی اور پھر قریبی میڈیکل سنٹر میں جا گھسا، جس کے بعد دونوں جگہوں پر آگ لگ گئی ، جو بعدمیں بجھا دی گئی۔

پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کی دو مختلف جگہوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

حکام نے بعد میں بتایا کہ روٹرڈیم،فائرنگ کرنےوالا طالب علم ہے، جس کو گرفتارکرلیاگیاہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023