Monday, April 22, 2024, 11:55 AM
**توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا **دونوں ملزمان دس سال کے لئے عوامی عہدہ رکھنے کے لئے نااہل قرار **احتساب عدالت نے مجرمان پر 1 ارب 57کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا **عدالت نے عمران خان کا 342 کا بیان ریکارڈ کئے بنا ہی فیصلہ سنادیا **احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا
بریکنگ نیوز
Home امیگریشن تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کیلئے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دی جائے گی

تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کیلئے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دی جائے گی

قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کےخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی

by NWMNewsDesk
0 comment

تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کے لیےایک ماہ کی ڈیڈ لائن دی جائے گی ، ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔

قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کےخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے ڈالر کی غیر قانونی تجارت سے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچانے میں ملوث ہیں، بیشتر غیر قانونی تارکین وطن مجرمانہ سرگرمیوں اور اسمگلنگ میں بھی ملوث ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023