Sunday, April 14, 2024, 4:17 AM
**توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا **دونوں ملزمان دس سال کے لئے عوامی عہدہ رکھنے کے لئے نااہل قرار **احتساب عدالت نے مجرمان پر 1 ارب 57کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا **عدالت نے عمران خان کا 342 کا بیان ریکارڈ کئے بنا ہی فیصلہ سنادیا **احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا
بریکنگ نیوز
Home کاروبار آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ایمازون پر امریکا کی 17 ریاستوں میں مقدمہ درج

آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ایمازون پر امریکا کی 17 ریاستوں میں مقدمہ درج

معروف کمپنی پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی حکومت سمیت 17 ریاستوں نے ای کامرس پلیٹ فارم ایمازون پر غیرقانونی اجارہ داری قائم رکھنے پر مقدمہ درج کردیا۔ کمپنی پر الزام ہے کہ اس نے اشیاء کی قیمتیں زیادہ رکھ کر اپنے حریفوں کو مشکلات میں ڈالا۔

امریکا فیڈرل ٹریڈ کمیشن اور 17 اٹارنی جنرلز نے 4 سال تحقیق کے بعد ایمازون کیخلاف غیرقانونی اجارہ داری قائم کرنے پر مقدمہ دائر کیا۔

فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہی پاکستانی نژاد لینا خان کر رہی ہیں، ایک سو بہتر صفحات پر مشتمل چارج شیٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایمازون نے اپنے پلیٹ فام پر اضافی قیمت پر اشیاء فروخت کیں۔

معروف کمپنی پر یہ بھی الزام ہے کہ اس نے اپنے پلیٹ فام پر تاجروں کو قیمتیں کم کرنے سے روکا جبکہ ایمازون پر اپنی ڈیلیوری سروسز استعمال کروانے کا بھی الزام ہے۔

banner

واضح رہے کہ ایمازون کمپنی نے گزشتہ سال 2022ء میں 514 ارب ڈالر کا بزنس کیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023