Friday, June 14, 2024, 11:38 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home کھیل فیفا ورلڈ کپ میزبانی کی خواہش: پاکستان کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان

فیفا ورلڈ کپ میزبانی کی خواہش: پاکستان کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان

سعودی عرب سال 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے کا خواہاں

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ 2034ء کی میزبانی کیلئے سعودی عرب کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی جانب سے 2034ء میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے ارادے کے اعلان کی حمایت کرتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ چاہتے ہیں ہمارا سعودی بھائی اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو، یقین رکھتے ہیں کہ سعودی عرب ایک یادگار فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔

ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے اس امر کی تصدیق کی گئی ہے کہ سعودی عرب سال 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے کا خواہاں ہے، سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لئے اپنا نام باضابطہ طور پر پیش کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023