Monday, April 22, 2024, 11:44 AM
**توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا **دونوں ملزمان دس سال کے لئے عوامی عہدہ رکھنے کے لئے نااہل قرار **احتساب عدالت نے مجرمان پر 1 ارب 57کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا **عدالت نے عمران خان کا 342 کا بیان ریکارڈ کئے بنا ہی فیصلہ سنادیا **احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا
بریکنگ نیوز
Home انسانی حقوق امن کا نوبیل انعام ایرانی قیدی خواتین کے حقوق کیلئے سرگرم قیدی نرگس محمدی کے نام

امن کا نوبیل انعام ایرانی قیدی خواتین کے حقوق کیلئے سرگرم قیدی نرگس محمدی کے نام

نرگس محمدی کو نوبیل انعام ایران میں خواتین پر ہونیوالے جبر کیخلاف جدوجہد کیلئے دیا جارہا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

ناروے کی نوبیل کمیٹی نےایران میں قید ایرانی خواتین کے حقوق کیلئے سرگرم قیدی وکیل نرگس محمدی کو 2023 کا امن کا نوبیل انعام  سے نواز دیا۔

ناروے کی نوبیل کمیٹی نےایران میں خواتین کیساتھ ہونیوالے جبر کیخلاف اور سب کیلئے انسانی حقوق اور آزادی کو پروان چڑھانے کیلئے جدوجہد کے اعتراف میں 2023 کا امن کا نوبیل انعام ایرانی قید وکیل نرگس محمدی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نرگس محمدی کو ’’ آزادی کی مجاہدہ‘‘ کے طور پر سراہتے ہوئے ناروے کی نوبیل کمیٹی کی سربراہ بیرٹ ریس اینڈرسن نے اپنی تقریر کا آغاز فارسی میں “زن، زندگی، آزادی” کے الفاظ سےکیا ، جوکہ ایرانی حکومت کیخلاف پرامن احتجاج کے دوران لگائے جانیوالے نعروں میں سے ایک ہے۔

نرگس محمدی نے خواتین کے حقوق اور سزائے موت کے خاتمے کیلئےمہم چلائی ۔ وہ اس وقت ایرانی دارالحکومت تہران کی ایون جیل میں تقریباً 12سال قید کی متعدد سزائیں کاٹ رہی ہیں

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023