Saturday, May 25, 2024, 4:37 AM
**ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک **حادثے میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت متعدد افراد ہلاک **پاسداران انقلاب کی ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق **ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا **لاشیں جل کر ناقابل شناخت ہوگئیں؛ ایرانی حکام
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین اسرائیل میں 2 تھائی شہری ہلاک ، 8 زخمی ہوگئے، تھائی حکام

اسرائیل میں 2 تھائی شہری ہلاک ، 8 زخمی ہوگئے، تھائی حکام

لڑائی کے دوران 11 تھائی شہریوں کو اغوا بھی کیا جا چکا ہے، اعلیٰ حکام

by NWMNewsDesk
0 comment

فلسطین کی مزاحتمی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل پر کئے جانے والے حملے میں 2 تھائی شہری بھی ہلاک ہوگئے۔ تھائی لینڈ کے اعلیٰ حکام کے مطابق اسرائیل میں ہونے والی جھڑپوں میں دو تھائی شہری ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔

بنکاک پوسٹ نے بتایا کہ ہفتے کے روز شروع ہونے والی لڑائی کے بعد سے 11 تھائی شہریوں کو اغوا بھی کیا جا چکا ہے۔

فلسطین کی مزاحتمی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ہفتے کے روز شروع کئے جانے والا ’’ آپریشن الاقصیٰ فلڈ ‘‘ دوسرے بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں 300 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اسرائیلی ڈیفنس فورسز ( آئی ڈی ایف ) کے جوابی حملوں میں 313 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023