Thursday, September 19, 2024, 11:54 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » 6 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی فنڈز کی منتقلی کیلئے امریکا نے عائد پابندیاں ختم کر دیں

6 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی فنڈز کی منتقلی کیلئے امریکا نے عائد پابندیاں ختم کر دیں

5 امریکی شہریوں کی آزادی کو محفوظ بنانے کے لئے معاہدے کیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا نے 6 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی فنڈز کی جنوبی کوریا سے قطر منتقلی کی اجازت دینے کیلئے پہلے سےعائد پابندیاں ختم کردیں۔

امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے سلسلے میں یہ اقدام عمل میں آیا ہے۔

امریکی دستاویز کے مطابق امریکا نے جنوبی کوریا سے قطر کو 6 ارب ڈالر کے ایرانی فنڈز کی منتقلی کی اجازت دینے کے لیے پابندیاں ختم کر دی ہیں۔

امریکی کانگریس کی کمیٹیوں کو بھیجی گئی دستاویز میں پہلی بار امریکی حکومت نے باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے کہ وہ 5 امریکی شہریوں کی آزادی کو محفوظ بنانے کے معاہدے کے تحت امریکا میں زیر حراست 5 ایرانیوں کو رہا کر رہی ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024