Sunday, July 27, 2025, 3:31 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

چین میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

آگ بجھانے کے عمل میں 25 فائرٹینڈرز نے حصہ لیا

by NWMNewsDesk
0 comment

چین میں رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے 15 لقمہ اجل بن گئے۔

آگ سے جھلس کر 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔

مقامی حکام نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ آتش زدگی کا واقعہ شنگھائی سے 260 کلومیٹر شمال مغرب میں پیش آیا۔

حکام کا ابتدائی تحقیقات میں کہنا ہے کہ آگ رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر لگی جہاں الیکٹرک بائیکس رکھی ہوئی تھیں۔

banner

آگ بجھانے کے عمل میں 25 فائرٹینڈرز نے حصہ لیا زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024