49
ترک خفیہ ایجنسی نے علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم وائی پی جی کی لیڈر شامی نژاد امینہ سید احمد عرف آزادی دیریک کو ایک آپریشن میں ہلاک کر نے کا دعوی کیا ہے
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امینہ سید نے سال 2011 میں تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی جو کہ ترک فورسز کے خلاف تخریب کاریوں میں ملوث ہے۔
ترک حکام کے مطابق امینہ سید نے شاخ زیتوں آپریشن کے دوران ترک فوجیوں کے خلاف میزائل حملوں کی بھی منصوبہ سازی کی تھی۔