Friday, October 18, 2024, 12:19 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پورٹو ریکو اوپن گالف ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

پورٹو ریکو اوپن گالف ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

یہ ٹورنامنٹ 72 ہولز پر کھیلا جائے گا

by NWMNewsDesk
0 comment

پورٹوریکو اوپن گالف ٹورنامنٹ جمعرات سے پورٹو ریکو میں شروع ہوگا۔

یہ ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا مشہور گالف ایونٹ ہے جو پہلی بار 2008 میں کھیلا گیا تھا۔

یہ ٹورنامنٹ 72 ہولز پر کھیلا جائے گا جس میں دنیائے گالف کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے، پی جی اے ایونٹ میں کولمبیا سے تعلق رکھنے والے گالفر نیکو ایچاویریا اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔

ٹورنامنٹ کے لئے 40 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔7مارچ سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 4 روز تک جاری رہنے کے بعد 10 مارچ کو اختتام پذیر ہوگا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024